میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد،ہراسانی کی شکایت کے اندراج میں مشکلات

حیدرآباد،ہراسانی کی شکایت کے اندراج میں مشکلات

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۷ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

کسی خاتون کو ہراسانی کیخلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروانا کوئی آسان کام نہیں، اس بات کا اندازہ حیدرآباد کے ایک حالیہ واقعے سے لگایا جاسکتا ہے جہاں ایک خاتون کو اس مقصد کیلئے ایک ہفتہ کوشاں رہنا پڑا تب کہیں جاکر ایف آئی آر درج ہوئی۔حیدرآباد میں ایک لڑکی کو شکایت تھی کہ اسے ایک اوباش تنگ کرتا ہے اور اکثر اس کا راستہ روک لیتا تھا۔ مذکورہ خاتون نے بتایاکہ جب انہوں نے تھانے میں اس بات کی رپورٹ درج کرانی چاہی تو بجائے کیس رجسٹر کرنے کے ہیڈ محرر نے ان سے مبینہ طور پر نازیبا گفتگو کی تاہم خاتون کی ایک ہفتے کی تگ و دو کے بعد ایس ایس پی حیدرآباد نے معاملے کا نوٹس لیا اور بالآخر مقدمہ درج ہوا۔ مذکورہ ہیڈ محرر کو ایس ایس پی کے حکم پر معطل کردیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں