روتے ہیں ……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
بدھ, ۲۷ دسمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
اپنے انجام پر نظر نہ گئی
مال اپنی گرہ کا کھوتے ہیں
پہلے قبضہ کیا پلاٹوں پر
اب شکستہ گھروں کو روتے ہیں
شیئر کریں
اپنے انجام پر نظر نہ گئی
مال اپنی گرہ کا کھوتے ہیں
پہلے قبضہ کیا پلاٹوں پر
اب شکستہ گھروں کو روتے ہیں