میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک میں فائلرز کی تعداد 49 لاکھ، مگر مقررہ ہدف سے کہیں کم

ملک میں فائلرز کی تعداد 49 لاکھ، مگر مقررہ ہدف سے کہیں کم

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ملک میں فائلرز کی تعداد بڑھ کر انچاس لاکھ  ہو چکی مگر یہ مقررہ ہدف سے کہیں کم ہے ۔ تفصیلات  کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 31اکتوبر ہے اس وقت تک یہ تعداد مزید بڑھ جائے گی۔ زراعت سے آمدن پر ٹیکس کا نفاذفیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق صوبائی معاملہ ہے لیکن بدقسمتی سے صوبے زرعی آمدن پر جائز ٹیکس وصول نہیں کر پا رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں