میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف

کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں 69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے ہیں۔ سروے کے مطابق اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والوں میں ہر 10 میں سے 7 افراد نے اپنے پڑوسیوں کے اسٹریٹ کرائمز کا شکار ہونے کا بتایا۔ 63 فیصد نے کسی آفس کے ساتھی جبکہ 23 فیصد نے خود اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں لٹنے کا انکشاف کیا۔ پلس کنسلٹنٹ نے کراچی کے ساتوں اضلاع کے ایک ہزار سے زائد شہریوں کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں