میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کیلئے بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی کیلئے بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسیفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں