میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف کا وطن واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں، خورشید شاہ کی پیشگوئی

نوازشریف کا وطن واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں، خورشید شاہ کی پیشگوئی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۷ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا نوازشریف کا وطن واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ شاید نہ آئیں، شہباز شریف بالکل کہتے ہوں گے کہ نواز شریف اکتوبر میں آئیں گے لیکن میں یہ کہتا ہوں انکی طبیعت ٹھیک نہیں۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے مزید کہا کہ نواز شریف کی طبیعت عین ٹائم پر بھی خراب ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد کی اکتوبر میں واپسی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں