میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسمبلیوں کی مدت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے، مصدق ملک

اسمبلیوں کی مدت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے، مصدق ملک

منتظم
اتوار, ۲۷ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

مدت کم کرنے کے مطالبے پر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا، ترجمان نواز شریف
سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے، مدت کم کرنے کے مطالبے پر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔مصدق ملک نے مزید کہا کہ اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کیخلاف نہیں ہوں، سیاسی برداشت کو بڑھانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کے منصب کی مدت بھی کم کرنی چاہئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں