میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے پر اختلاف ہے ججز سے نہیں، سعد رفیق

پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے پر اختلاف ہے ججز سے نہیں، سعد رفیق

منتظم
اتوار, ۲۷ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

ملک کو بحران اور چیلنجز کا سامنا حالات ریاستی اداروں سے ٹکرائو کے متحمل نہیں ہو سکتے
پاکستان ریلویز کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے ان کی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات میں سیاسی اور عدالتی معاملات زیر بحث ائے ہیں وفاقی وزیر خارجہ خواجہ اصف نواز شریف سے مشاورت کے لئے ائے تھے وہ رات چین کے دورے پر روانہ ہو جائیں گے جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہا اج ملک کو بحران اور چیلنجز کا سامنا ہے اج ملک کے حالات ریاستی اداروں سے ٹکرائو کے متحمل نہیں ہو سکتے پاکستان مسلم لیگ ن نے ریاستی اداروں کے خلاف کبھی کوئی بات نہیں کی انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے پر اختلاف ہے ججز سے کوئی اختلاف نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں