میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف کا 5 اگست کو جلسہ کرنے کا پلان تیار

تحریک انصاف کا 5 اگست کو جلسہ کرنے کا پلان تیار

ویب ڈیسک
هفته, ۲۷ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق6 جولائی محرم الحرام سے پہلے منسوخ ہونے والا جلسہ اب 5 اگست کو کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق 5 اگست کو بانی چیئرمین کو قید میں ایک سال مکمل ہو جائے گا، اس موقع پر اسلام آباد میں ترنول کے مقام پر بڑا جلسہ کیا جائے گا۔جلسے کی قیادت وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کریں گے، جبکہ جلسے میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے کارکنان شریک ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں