میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہرقائد میں اگلے 3 روزپارہ 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان

شہرقائد میں اگلے 3 روزپارہ 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

شہرقائد میں اگلے 3 روزپارہ 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹرفارہیٹ ویونے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق اگلے تین روزکے دوران شہرکا موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے ، جنوب مغربی ہواں کے ساتھ متبادل سمت کی مغربی ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے جب کہ صبح وشام کے وقت نمی کے تناسب میں اضافہ ریکارڈ ہوسکتا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں