میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آج سورج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

آج سورج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

آج (جمعرات 27 مئی کو) سورج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کیعین اوپر ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ انجمن فلکیات نے بتایاکہ عرب ممالک، قطب شمالی کے پڑوسی علاقوں افریقہ اور یورپ کے باشندے اس موقع پر قبلے کی سمت متعین کرسکتے ہیں۔ سربراہ انجمن فلکیات نے مزید کہا کہ چین، روس اور مشرقی ایشیا کے باشندے بھی قبلے کی سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں