میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے ،امام الحق

بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے ،امام الحق

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہت بہتر محسوس کرتا ہوں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران قومی اوپنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ون ڈے فارمیٹ میں ریکارڈ ٹی 20 سے بھی اچھا ہے، پاکستانی ٹیم گزشتہ 12 ون ڈے میچوں میں سے 9 میں فاتح رہی ہے۔امام الحق کا کہنا تھا کہ ٹی 20 اور ون ڈے میچز کے ریکارڈز مختلف ہوتے ہیں، رینکنگ میں نمبر 3 ہوں، بابر اعظم نمبر ون ہے لیکن ٹیم نمبر ون نہیں یہ اچھی چیز نہیں اگر ہم نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کریں گے تو ہم رینکنگ میں پہلے نمبر پر آجائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں