
گرنے والی ہے ........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اپریل ۲۰۱۷
شیئر کریں
وہ جو مفروضوں پر بنائی تھی
اب وہ دیوار گرنے والی ہے
دونوں ہاتھوں سے تھامئے صاحب
سر سے دستار گرنے والی ہے
شیئر کریں
وہ جو مفروضوں پر بنائی تھی
اب وہ دیوار گرنے والی ہے
دونوں ہاتھوں سے تھامئے صاحب
سر سے دستار گرنے والی ہے