لامحدود ........ اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
جذبہ¿ جستجو ہے گر قائم
مل ہی جائے گا گوہرِ مقصود
آدمی کی ضرورتیں مت پوچھ
جو ضرورت بھی ہے وہ لامحدود
شیئر کریں
جذبہ¿ جستجو ہے گر قائم
مل ہی جائے گا گوہرِ مقصود
آدمی کی ضرورتیں مت پوچھ
جو ضرورت بھی ہے وہ لامحدود