میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کی صورتحال پر صدر زرداری کی برہمی ،وزیر اعلیٰ اور میئر متحرک

کراچی کی صورتحال پر صدر زرداری کی برہمی ،وزیر اعلیٰ اور میئر متحرک

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۷ فروری ۲۰۲۶

شیئر کریں

صدر،برنس روڈ پر کھانے پینے کی اشیاء ، پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ ، دکانوں اور اسٹالز پر نرخ نامے چیک کیے
مراد علی شاہ 1200 روپے کلو جلیبی کا سن کر حیران، برنس روڈ پر دکانداروں اور خریداروں سے بات چیت کی

کراچی کی صورتحال پر صدر زرداری کی برہمی کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ اور میٔر کراچی متحرک ہوگئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رواں ہفتے شہر کا تیسری بار دورہ کیا، صدر اور برنس روڈ پر کھانے پینے کی اشیاء اور پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا، دکانوں اور اسٹالز پر نرخ نامے بھی چیک کیے۔وزیر اعلیٰ نے 1200 روپے کلو جلیبی کی قیمت پر حیرانی ظاہر کی، برنس روڈ پر دکانداروں اور خریداروں سے بات چیت کی۔خیال رہے کہ صدر زرداری نے چار دن قبل اجلاس میں میٔر کراچی مرتضیٰ وہاب سے باز پرس کی تھی اور انہیں شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور انفرااسٹرکچر پر کام تیز کرنے کی ہدایت دی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں