میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟فیصلہ نہیں ہوسکا

سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟فیصلہ نہیں ہوسکا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ منگل کو بھی فیصلہ نہ ہو سکا۔ پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست دی تھی۔ نہیں معلوم دیگر درخواست گزار کس لیے آئے ہیں۔ لیگی رہنما اعظم نزیر تارڑ نے کہا کہ بطور سیاسی جماعت ان مخصوص نشستوں کیلئے آئے ہیں جو ابھی تک الاٹ نہیں کی گئیں ۔ سنی کونسل تو ایک نشست بھی نہیں جیتی۔ مخصوص نشستیں کیسے مل سکتی ہیں ۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے ک یہ معاملہ الیکشن کمیشن پر چھوڑ دیں ۔سماعت بدھ تک ملتوی کردی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں