میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

صدر علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہار عدم اعتماد کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت کے سیکریٹری سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا کہ صدر مملکت نے سلمان اکرم راجا کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے ۔سیکریٹری کے مطابق صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل اپنا مؤقف دے چکے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں