میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۷ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو حکم دیا تھا کہ این اے 75 سیالکوٹ IV میں ضمنی انتخاب میں بدامنی اور بے قاعدگیوں پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اور اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کیا جائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں