میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نمرہ پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئی،انکوائری رپورٹ

نمرہ پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئی،انکوائری رپورٹ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آنے والی میڈیکل کی طالبہ نمرہ پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئی۔

انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار 4 کلو میٹر سے ملزمان کا پیچھا کرتے ہوئے آئے جس کے بعد مقابلہ ہوا۔ ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے اس بارے میں میڈیا کو آگاہ کیاجائے گا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کرمیڈیکل کی طالبہ نمرہ جاں بحق ہوگئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں