میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی وزیر اعظم  نے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسرائیلی وزیر اعظم نے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ مسترد کر دیا

جرات ڈیسک
هفته, ۲۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے تل ابیب کے خلاف نسل کشی کے عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہوگا کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تل ابیب سے جاری اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اس وقت بڑی جنگ میں مصروف ہے۔ نتن یاہو کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین کے تحت اسرائیل کا دفاع جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ منظور کرنا نہ مٹنے والا سیاہ دھبہ ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں