میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
باجوہ فیملی ڈیٹا لیک کیس، تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

باجوہ فیملی ڈیٹا لیک کیس، تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۷ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسلام آباد کی خصوصی عدالت جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں 3 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے ملزمان کی پچاس پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ایف بی آر ملازمین میں شہزاد نیاز ، ارشد علی ، عدیل اشرف شامل ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ قائم رکھا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں