میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سی ٹی ڈی کا داعش سے ملنے والی معلومات پر محکمہ داخلہ کو خط

سی ٹی ڈی کا داعش سے ملنے والی معلومات پر محکمہ داخلہ کو خط

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

کائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے محکمہ داخلہ کو باہمی قانونی معاونت کے لیے خط لکھ دیا ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انسداد دہشت گردی محکمہ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھا ہے ، خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا ۔خط کے متن کے مطابق خط داعش کے دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور خط میں غیرملکی نمبروں سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔خط میں محکمہ داخلہ کو ان نمبروں کے ممالک سے رابطہ کرکے دہشت گردوں کے نیٹ ورک تک پہنچے کی سفارش کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں