میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان 2روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے ،مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات کرینگے ،دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہو گی ۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائیشیا روانہ ہوگا، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات 4 فروری کو ہوں گے ۔ وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد میں ون آن ون ملاقات بھی ہوگی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں