میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی آئی اے انجینئرنگ ٹیم نے دو سال سے گرائونڈ اے ٹی آر طیارہ قابل استعمال بنا لیا

پی آئی اے انجینئرنگ ٹیم نے دو سال سے گرائونڈ اے ٹی آر طیارہ قابل استعمال بنا لیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پی آئی اے نے تقریبا دو سال سے گرائونڈ اے ٹی آر طیارہ قابل استعمال بنا لیا۔پی آئی اے انجینئرنگ ٹیم اور عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت طیارے کو قابل پرواز بنایا، اے ٹی آر طیارہ مارچ2018ء سے گرائونڈ کیا گیا تھا۔ پی آئی اے نے اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی۔اے ٹی آر طیارے کو آزمائشی پرواز کے بعد کراچی سے سکھر کی دو طرفہ معمول کی پروازوں پی کے 536 اور پی کے 537 کے لیے آپریٹ کیا گیا۔ اے ٹی آر 72 طیارے کو دوبارہ سے قابل پرواز بنانے کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اے ٹی آر 72 طیاروں کی تعداد تین ہو گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں