میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب ٹیم کی عمران خان سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش

نیب ٹیم کی عمران خان سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۶ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد نیب ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق القادر ٹرسٹ پراپرٹی اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی 3 رکنی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے15 نومبر سے مسلسل تفتیش کر رہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں