میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

جرات ڈیسک
هفته, ۲۶ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج اور زیرو پوائنٹ پر کنٹینرز رکھ د یے گئے۔ پولیس کے مطابق فیض آباد اور زیرو پوائنٹ کو مری روڈ سے اسلام آباد داخلے کیلئے جزوی طورپر بند کیا گیا، کشمیر چوک سے ریڈ زون اور شہر کی جانب داخلے کو بھی جزوی بند کر دیا گیا، اس کے علاوہ 26 نمبر چونگی اور کورال چوک سے بھی جزوی طور پر داخلہ بند کر دیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں