میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اقوام متحدہ ، حافظ سعید کو ذاتی اکائونٹ سے رقم نکلوانے کی اجازت

اقوام متحدہ ، حافظ سعید کو ذاتی اکائونٹ سے رقم نکلوانے کی اجازت

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اقوام متحدہ نے کالعدم جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کو اپنے ذاتی اکائونٹ سے رقم نکلوانے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے خط کے مطابق حافظ سعید اپنے ذاتی اکائونٹ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نکلوا سکتے ہیں۔ رقم کی منظوری حافظ سعید کے ذاتی اخراجات پورے کرنے کے لئے دی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں