میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فو جی ہلا کتو ں میں اضا فہ، امریکا افغا ن جنگی حکمت عملی تبدیل کر نے پر مجبور

فو جی ہلا کتو ں میں اضا فہ، امریکا افغا ن جنگی حکمت عملی تبدیل کر نے پر مجبور

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا اپنی جنگی حکمت عملی تبدیل کررہا ہے جس کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔افغانستان سے متعلق اپنے بیان میں جیمز میٹس نے کہاکہ طالبان کی جانب سے افغانستان میں مقامی فوجیوں پر حملے کیے جارہے ہیں اسی تناظر میں جنگی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔امریکی وزیر دفاع نے کہاکہ افغان فوج کو گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ ہلاکتوں کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگی کارروائیوں میں شریک ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ ماہ روس کی جانب سے ماسکو میں کثیر الملکی مذاکرات کا انعقاد کیا جارہا تھا جس میں طالبان کو مدعو کیا گیا تھا تاہم امریکی اور افغان حکام نے شرکت سے انکار کردیا تھا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں