میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گریز……اعجاز رحمانی ؔ

گریز……اعجاز رحمانی ؔ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کاٹتے ہیں گلا غریبوں کا
اور خنجر کو تیز کرتے ہیں
تیرگی راس آگئی جن کو
روشنی سے گریز کرتے ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں