میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،وہاب لمبا اور عمران فائر کی ناجائز تعمیرات شروع

سندھ بلڈنگ ،وہاب لمبا اور عمران فائر کی ناجائز تعمیرات شروع

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی سسٹم نے گلبرگ میں غیرقانونی تعمیرات شروع کروادی ، اس مقصد کے لیے ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر اویس حسین کو چھوٹ دی گئی ہے ، ڈائریکٹر کی زیر نگرانی ڈی ڈی نے وہاب لمبا اور عمران فائر سے خطیر رقم بٹورنے کے بعد غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دے رکھی ہے ، پتا لگا ہے کہ گلبرگ بلاک 14 پلاٹ نمبر 1235 اور 1288 پر خلاف قانون تعمیر ات کی جارہی ہیں ، بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کے لیے خطیر رقم ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کو بھی پہنچائی جاچکی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں