میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایک سال میں مہنگائی کے نئے ریکارڈ ، عام آدمی کی کمر ٹوٹ گئی

ایک سال میں مہنگائی کے نئے ریکارڈ ، عام آدمی کی کمر ٹوٹ گئی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۶ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

سرکاری اعدادو شمار کے مطابق ایک سال کے دوران 25 اگست 2022 سے 25 اگست 2023 کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1240 روپے اضافے کے بعد 1960 روپے سے بڑھ کر 3200 روپے تک پہنچ گیا-چینی کی فی کلو قیمت 72 روپے اضافے سے 100 سے بڑھ کر 172 روپے-ٹوٹا چاول فی کلو120 روپے اضافے سے 160 سے بڑھ کر 280 روپے-بیف فی کلو 150 روپے اضافے سے 850 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار روپے-مٹن فی کلو 300 روپے اضافے سے 1800روپے سے بڑھ کر 2100 روپے-چکن فی کلو 210 روپے اضافے سے 350 سے 560-تازہ دودھ فی لیٹر 60 روپے اضافے سے 170 سے 230-دہی فی کلو 100 روپے اضافے سے 240 سے 340-انڈوں کی فی درجن قیمت 80 روپے اضافے سے 240 سے بڑھ کر 320 روپے تک پہنچ گئی -دال مونگ 70 روپے اضافے سے 260 سے 330 روپے-دال ماش 160 روپے اضافے سے 420 سے 580 -دال چنا 10 روپے اضافے سے 290 سے 300 روپے اور آلو کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 100 روپے سے بڑھ 140 روپے تک پہنچ گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں