میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اگست میں بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کا ہدف ہے‘ اسد عمر

اگست میں بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کا ہدف ہے‘ اسد عمر

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے، اگست میں ویکسی نیشن کے پلان میں مزید تیزی لائی جائے گی، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں