میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزراء کی کانفرنس کا طلب

تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزراء کی کانفرنس کا طلب

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزراء کی کانفرنس کا طلب کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الاقوامی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر اعلی حکام ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کریں گے۔حکومتی اعلان کے باوجود آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں