میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کیاتمام جعلی لبرلوں نے طالبان کے پیشوا کو اپنا لیڈر تسلیم کرلیا؟فوادچوہدری

کیاتمام جعلی لبرلوں نے طالبان کے پیشوا کو اپنا لیڈر تسلیم کرلیا؟فوادچوہدری

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کے شاگردوں کی فہرست میں شیری رحمان،فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی کے نام دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہے ۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیا تمام جعلی لبرلوں نے طالبان کے پیشوا کو اپنا لیڈر تسلیم کرلیا، مولانا کے شاگردوں کی فہرست میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی کے نام دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ( ن) لیگ کی فہرست میں تذبذب کا شکار دائیں بازو کے تمام افراد موجود ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں