میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مکی آرتھر کے بعد اظہر محمود بھی خودکشی کی باتیں کرنے لگے

مکی آرتھر کے بعد اظہر محمود بھی خودکشی کی باتیں کرنے لگے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

مکی آرتھر کے بعد اظہر محمود بھی خودکشی کی باتیں کرنے لگے ۔برمنگھم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بولنگ کوچ نے کہا کہ آپ کو کوئی مثبت چیز نظر آئے تو بندہ کہہ سکتا ہے کہ جینے کا کوئی مقصد ہے ،ہم میچ ہار جائیں تو ایسا لگتا ہے کہ دنیا ہی ختم ہوگئی،اسی وجہ سے دل چاہتا ہے کہ بندہ خود کشی کرلے زہر کھالے ۔انہوں نے مزید کہا کہ حارث سہیل کے 70منٹ میں تھک جانے کی بات بھی منفی تھی، لوگوں کو مثبت چیزیں نظر نہیں آتیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں