میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران کیساتھ کھڑی ہوں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد

عمران کیساتھ کھڑی ہوں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ میں عمران کیساتھ کھڑی ہوں اور پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہیں؟ جس پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہی۔شیر پاؤ پل پر روڑ بلاک کرکے اداروں کے خلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں