میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم سے سندھ میں الگ یونٹ سے متعلق بات چیت کریں گے ،کنور نوید

وزیراعظم سے سندھ میں الگ یونٹ سے متعلق بات چیت کریں گے ،کنور نوید

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے سندھ میں الگ یونٹ سے متعلق بات چیت کریں گے ، فاروق ستار کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں، اصلاح کرلیں تو گلے لگالیں گے ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار نے اپنی ہی تنظیم بنا لی ہے ، وہ بہت حماقتیں کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے سندھ میں ایڈمنسٹریٹڈ یونٹ کا مطالبہ کیا ہے ، ابھی تک اس سے متعلق وزیراعظم سے کوئی باضابطہ بات نہیں ہوئی، وزیراعظم کا پہلے سے موقف تھا کہ الگ صوبہ نہیں بننا چاہئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں