میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ،سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن جاری

کراچی ،سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن جاری

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے کراچی میں آپریشن جاری ہے ،سپریم کورٹ نے پندرہ روز میں کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا حکم دے رکھا ہے ۔تفصیلات کے مطابق موسیٰ کالونی میں میں آپریشن کیا جارہا ہے ، جہاں ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف پچاس فٹ کا حصہ خالی کرایا جارہا ہے ، انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران کے الیکٹرک اور سوئی گیس کا عملہ کنکشن منقطع کرنے میں مصروف ہے جبکہ ایک ٹیم ہیوی مشینری کے ذریعے زمین میں دبی پٹری نکال رہی ہے ۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق ایک کلومیٹر کے ٹریک کے دونوں جانب پندرہ سو سے زائد سے زائد مکانات ہیں ان مکانات کو مسمار کرنے کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں