میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی 6؍ مئی کو طلب

الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی 6؍ مئی کو طلب

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

الیکشن کمیشن پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو 6 مئی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 26 منحرف ارکان صوبائی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دئیے ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے کسی رکن کے استعفی کا نوٹی فکیشن موصول نہیں ہوا، جونہی استعفوں کا کیس اسپیکر سے الیکشن کمیشن کو موصول ہو گا کمیشن قانون کے مطابق اس پر کارروائی کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں