میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹو پر تنقید کا معاملہ،پیپلز پارٹی کا عمران خان کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

بلاول بھٹو پر تنقید کا معاملہ،پیپلز پارٹی کا عمران خان کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

بلاول بھٹو پر تنقید کا معاملہ،پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔شیڈول تیار کرلیا گیا۔پہلے مرحلے میں حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور نوابشاہ میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے ۔اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے خلاف آج سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کرے گی۔پہلے مرحلے میں حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور نوابشاہ میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے جبکہ 28اپریل کودوسرے مرحلے میں کراچی اور میرپورخاص میں احتجاج ہوگا۔ پیپلز یوتھ ونگ کو تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں