میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں انٹر امتحانات ، مطالعہ پاکستان کا پرچہ بھی آئوٹ

کراچی میں انٹر امتحانات ، مطالعہ پاکستان کا پرچہ بھی آئوٹ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں انٹر میڈیٹ بورڈ کے تحت آج ہونے والا مطالعہ پاکستان کا پرچہ بھی آئوٹ ہو گیا، پرچہ امتحانی مرکز پہنچنے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ کراچی میں اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات جاری ہیں، تاہم امتحانات کے دوران نقل کاسلسلہ نہ تھم سکا، مطالعہ پاکستان لازمی کا پرچہ امتحانی مراکز پہنچنے سے پہلے نقل مافیا تک پہنچ گیا۔پرچہ شروع ہونے سے 30 منٹ پہلے سوشل میڈیا پر موجود تھا جبکہ اس کے ساتھ حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں