میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جمیکا ٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر ویسٹ انڈین ٹیم کو جرمانہ

جمیکا ٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر ویسٹ انڈین ٹیم کو جرمانہ

منتظم
بدھ, ۲۶ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


جمیکا(ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف جمیکا ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر ویسٹ انڈین ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ جمیکا ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف سلو اوور ریٹ پر ویسٹ انڈین ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، ویسٹ انڈین ٹیم نے مقررہ وقت تک ایک اوور کم کروایا تھا۔ میچ ریفری کرس براڈ نے آئی سی سی قوانین کے مطابق کپتان جیسن ہولڈر پر میچ فیس کا 20 فیصد جبکہ دیگر پلیئرز کو 10 فیصد فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ اگر ویسٹ انڈین ٹیم 12 ماہ میں جیسن ہولڈر کی قیادت میں دوبارہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب ہوئی تو ہولڈر کو ایک میچ کی معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں