میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خاتون شہری کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے پر ملزم گرفتار

خاتون شہری کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے پر ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے معصوم شہری کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو پی آئی بی کالونی کراچی سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم ویزا فراڈ کے جرم میں ملوث تھا۔ملزم نے خاتون شہری کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کیا تھا۔خاتون نے اسٹڈی ویزے کے لئے امریکن ایمبیسی میں درخواست دی رکھی تھی۔ملزم کے خلاف کاروائی امریکی سفارتخانے کی درخواست پر عمل میں لائی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں