میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا کے تدارک کیلئے کوئٹہ کو صوبے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ

کورونا کے تدارک کیلئے کوئٹہ کو صوبے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلا کو روکنے کے لئے کوئٹہ کو صوبے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا، ہزارہ ٹائون اور مری آباد کو بھی مکمل سیل کرنے کا پلان بنالیا۔چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کوئٹہ سے کوئی باہر جائے نہ کوئٹہ آئے ، لاک ڈاون کے دوران ہزارہ ٹاون اور مری آباد کو بھی مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں علاقوں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہے ، دونوں علاقوں کو بند کر کے سکریننگ کا عمل شروع کیا جائے گا، شہر کے 8 مقامات کو فوری طور پر مکمل لاک ڈائون کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں