میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس' تمام انسان اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، حمیمہ ملک

کورونا وائرس' تمام انسان اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، حمیمہ ملک

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

معروف اداکار حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے نقصان کے پیش نظر تمام انسان اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔ چین سے پروان چڑھنے والے کورونا وائرس نے دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ اب تک اس وائرس کی وجہ سے کئی ہزار لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں اور سپر پاور ملک بھی کورونا کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے ۔ تاہم پاکستان میں بھی یہ وائرس کئی افراد کو متاثر کر چکا ہے ۔پوری دنیا پر اس وبا کے پھیلتے اثرات کے باعث اداکار حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ تمام انسان اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، دنیا کے پر کونے سے ہر ایک انسان اپنے خدا سے معافی مانگے ۔ اللہ پاک کیسے نہیں سنے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں