اتنے مجرم........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
یا تو ان کو زمیں نے اُگلا ہے
یا یہ پھر آسماں سے آئے ہیں
روز مرتے ہیں کم نہیں ہوتے
اتنے مجرم کہاں سے آئے ہیں
شیئر کریں
یا تو ان کو زمیں نے اُگلا ہے
یا یہ پھر آسماں سے آئے ہیں
روز مرتے ہیں کم نہیں ہوتے
اتنے مجرم کہاں سے آئے ہیں