میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریم نواز کی عظمی کاردار کو نولفٹ، ہاتھ جھٹک دیا

مریم نواز کی عظمی کاردار کو نولفٹ، ہاتھ جھٹک دیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

تحریک انصاف سے نکالی جانیوالی عظمی کاردار کی مریم نواز شے ہیلو ہائے کی کوشش ۔ مریم نواز نے نو لفٹ کرادی ۔ پنجاب اسمبلی میں حلف برداری کے بعد جوں مریم نواز ارکان قومی اسمبلی سے ملنے کیلئے پہنچیں عظمی کاردار نے ان سے گلے ملنے کی کوشش کی ۔ نومنتخب وزیراعلی مریم نواز نے ایم پی اے کا ہاتھ پیچھے کردیا ۔ عظمی کاردار نے مریم نواز کے اس رویے پر افسوس کا اظہار کیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں