میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان اور مشیر قانون برائے وزیر اعلیٰ پنجاب کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں ہے ۔ایک انٹرویومیں کنور دلشاد نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، اس وقت عبوری اسپیکر عہدے پر فائز ہیں، وہ کس کے کہنے پر اجلاس بلائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت اجلاس بلانے کے لیے ریکویزیشن بھی جمع نہیں ہو سکتی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں