اختیار ……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
پیر, ۲۶ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
صاحبِ اختیار سب ہیں مگر
پر کسی کو بھی اختیار نہیں
یہ حکومت تو ہے شریفوں کی
مجرموں کا کوئی شمار نہیں
شیئر کریں
صاحبِ اختیار سب ہیں مگر
پر کسی کو بھی اختیار نہیں
یہ حکومت تو ہے شریفوں کی
مجرموں کا کوئی شمار نہیں