وزیر بلدیات کا بڑا ایکشن ، قمر قائم خانی سسٹم کو جھٹکا
ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ جنوری ۲۰۲۵
شیئر کریں
منسٹر لوکل گورنمنٹ نے غیر قانونی تعمیرات سے چلنے والے غیر قانونی دھندوں کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے قمر قائم خانی کو عہدے سے برخاست کر دیا ہے واضح رہے کہ قمر قائم خانی سسٹم نے کمزور بنیادوں پر بالائی منزلیں تعمیر کروا کر لیاقت آباد کو عمارتوں کے جنگلات میں تبدیل کر دیا ہے اور ذاتی مفادات کی خاطر نمائشی انہدامی کاروائیوں کی آڑ میں یومیہ کروڑوں روپے بٹورے ہیں۔